سلام مسنون !
قارئین کرام ! امید کہ آپ بخیر وعافیت ہوں گے !
اے آر ڈیجیٹل پر اردو شعرا ،ادبا،قصیدہ گو،مرثیہ گو،مثنوی نگار ،محققین و ناقدین کی حیات و خدمات سے متعلق ہندوستان کے بے شمار مقابلہ جاتی امتحانات میں پوچھے جانے والے عمدہ مواد پڑھنے اور طلبا کی آسانی کے لیے یہ پلیٹ فارم بنایا گیا ہے امید کہ اس سے آپ کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا ۔